Thursday, March 27, 2014

Court Issues Arrest Warrants Against Meera, Hubby For Sex Tape

اہور: سیشن کورٹ نے فحش وڈیو کیس میں اداکارہ میرا اور کیپٹن نوید کے عدالت میں پیش نہ ہونے پر ایک بار پھر وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے ہیں۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق لاہور کی مقامی عدالت نے فحش ویڈیو کیس میں پولیس کو اداکارہ میرا اور کیپٹن نوید کو آج پیش کرنے کا حکم دیا تھا لیکن پولیس آج بھی دونوں کو پیش کرنے میں ناکام رہی جس پر سیشن جج صفدر بھٹی نے اداکارہ میرا اور کیپٹن نوید کے ایک بار پھر وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے ہیں۔ عدالتی حکم کی تعمیل نہ کرنے پر عدالت نے ایس ایچ او سول لائن کو بھی شوکاز نوٹس جاری کر دیا ہے جب کہ ایس پی سول لائن عمر چیمہ کو حکم دیا ہے کہ 2 اپریل کو خود آکر اس حوالے سے مکمل رپورٹ پیش کریں۔
واضح رہے کہ گزشتہ سماعت کے دوران درخواست گزار نے عدالت میں موقف اختیار کیا تھا کہ اداکارہ میرا اور کیپٹن نوید کی غیر اخلاقی وڈیو سے اسلام اور پاکستان کی بدنامی ہوئی ہے جس پر عدالت نے دونوں کی گرفتاری کا حکم جاری کیا تھا

Naveed Khan has once again issued an arrest warrant . Failing to comply with a court order , the court issued a show cause notice to SHO Civil Lines have the SP Civil Lines Umer Cheema has ordered a full report from April 2 to submit its own back .


2 comments:

  1. I think meera should be in jail permanently
    http://www.consumerspk.com/damages-of-rs-10000-against-sdo-mepco/

    ReplyDelete
  2. Found out your post very informative and knowledgeable, I did learn new things and information from your article.You have done a fantastic job. Let’s keep it up.

    Central Vietnam Tour Package from Singapore
    Phong Nha Pioneer Travel
    Central Vietnam Package Tour
    Viet Tours
    My Son Tours
    Hoi An Eco Tour

    ReplyDelete